Q106
دعویٰ (الف) : کلاس روم کے آموزشی تجربات بچے کی زندگی اور اسباق سے کافی مربوط ہوتے ہیں۔
دلیل (ب) : آموزشی تجربات بچے کی سابقہ ادراک پر استوار ہوتے ہیں۔
- (1) (الف) اور (ب) دونوں صحیح ہیں لیکن (ب)، (الف) کی صحیح توضیح نہیں ہے۔
- (2) (الف) صحیح ہے لیکن (ب) غلط ہے۔
- (3) (الف) غلط ہے لیکن (ب) صحیح ہے۔
- (4) (الف) اور (ب) دونوں صحیح ہیں اور (ب)، (الف) کی صحیح توضیح ہے۔