Q107
زبان کی آموزش کے بارے میں درج ذیل میں سے کون درست نہیں ہے ؟
- (1) زبان کی آموزش میں وقت درکار ہوتا ہے
- (2) زبان کی آموزش معنی اخذ کرنا ہے
- (3) زبان کی آموزش کے لیے قواعد کی آموزش ضروری ہے
- (4) تمام آموزگار کوئی بھی زبان با آسانی سیکھ سکتے ہیں اگر اسے سیکھنے کے لیے مناسب وقت دیا جائے