Q105
’گھٹا‘ کی جمع ہے :
- (1) گھٹایات
- (2) گھٹاتیات
- (3) گھٹایاتیں
- (4) گھٹاؤں
ہدایت : نیچے دیے ہوئے شعری حصّے کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجیے : (سوال نمبر 100 تا 105)
یہ ہندوستان ہے ہمارا وطن
محبت کی آنکھوں کا تارا وطن
ہمارا وطن دل سے پیارا وطن
ہوا میں درختوں کا وہ جھومنا
وہ پتوں وہ پھولوں کا منہ چومنا
وہ ساون میں کالی گھٹاؤں کی بہار
وہ برسات کی ہلکی ہلکی پھوار
ہمارا وطن دل سے پیارا وطن
وہ باغوں میں کوئل وہ جنگل میں مور
وہ گنگا کی لہریں وہ جمنا کا زور
’گھٹا‘ کی جمع ہے :
CBSE answer: (4)
جواب: (4) گھٹاؤں
احتیاط: 'گھٹایات' جیسی شکلیں عربی جمع 'ات' کی نقل ہیں، مگر ہندی الاصل لفظ 'گھٹا' پر یہ نہیں لگتی۔