لالٹین والے آدمی سے پنڈت جی نے کیا پوچھا؟
- (1) کسی ہسپتال کے بارے میں
- (2) مسافروں کے ٹھہرنے کی جگہ
- (3) کسی دوست کے بارے میں
- (4) کسی سرائے کے بارے میں
ہدایات : نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھیے اور دیئے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجیے (سوال نمبر 129 تا 135 ) :
ایک آدمی لالٹین لیے ندی کی طرف سے آتا نظر آیا۔ وہ قریب پہنچا تو پنڈت جی اس کے پاس جا کر بولے : کیوں بھائی صاحب! یہاں کہیں مسافروں کے ٹھہرنے کی جگہ ملے گی؟
وہ آدمی رُک گیا۔ غور سے پنڈت جی کی طرف دیکھ کر بولا : آپ پنڈت چندر دھر تو نہیں؟
اس آدمی نے ادب سے منشی جی کے پیروں پر سر جھکایا اور بولا میں آپ کا پرانا شاگرد ہوں۔
پنڈت جی بولے : اوہو تم کرپا شنکر ہو۔ اس وقت تو تم دبلے پتلے لڑکے تھے ، کوئی آٹھ نو سال کے ہوگے۔
کرپا شنکر : جی ہاں ، نواں سال کا تھا۔ میں نے وہاں آکر انگریزی پڑھی۔ اب یہاں میونسپلٹی میں نوکر ہوں۔
پنڈت جی : دس آدمی ہیں۔ اگر تھوڑی سی جگہ مل جائے تو گزر کر لیں گے۔
کرپا شنکر : نہیں جناب ، بہت سی جگہ لیجیے میرا بڑا سا مکان خالی پڑا ہے۔ چلیے آرام سے رہیے۔
لالٹین والے آدمی سے پنڈت جی نے کیا پوچھا؟
CBSE answer: (2)
جواب: (2) مسافروں کے ٹھہرنے کی جگہ
احتیاط: (4) سرائے بھی ٹھہرنے کی جگہ ہوتی ہے، مگر پنڈت جی نے کسی سرائے کا نام نہیں لیا؛ عبارت کے الفاظ (2) میں ہیں۔