Q127
اُڑان کی جمع ہے
- (1) اڑانوں
- (2) اڑانیاتوں
- (3) اڑانیات
- (4) اڑیانیں
ہدایات : نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھیے اور دیئے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجیے (سوال نمبر 121 تا 128 ) :
خلائی سفر راکٹ کی ایجاد سے شروع ہوا۔ دراصل جرمنی نے اپنے دشمنوں کو ڈرانے کے لیے راکٹوں کا استعمال کیا۔ بعد میں جنگی مصروفیتوں کی وجہ سے خلائی سفر کا کام چند دنوں کے لیے لگ بھگ بند ہو گیا۔ چاند کا سفر ہوائی جہاز میں نہیں کیا جا سکتا کیونکہ خلا میں ہوا نہیں ہے اور ہوائی جہاز کی اڑان کے لیے ہوا کا طلب گار ہوتا ہے۔ اس کے برعکس راکٹ اس جگہ خوب اُڑتا ہے۔ راکٹ کی رفتار ہوائی جہاز کے مقابلے میں بہت تیز ہوتی ہے۔ چاند پر قدم رکھنے کے لیے مسافر یا ہواباز کو خلائی لباس پہننا بڑا ضروری ہوتا ہے۔
اُڑان کی جمع ہے
CBSE answer: (1)
جواب: (1) اڑانوں
احتیاط: (4) اڑیانیں میں ی زائد ہے، اس لیے یہ غلط املا ہے۔