By signing in you confirm you are 18 or older, or have your parent’s or guardian’s consent.

CTET 7 Feb 2026 Paper 1 Urdu, Question 126

Topic: Reading comprehension

Passage

ہدایات : نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھیے اور دیئے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجیے (سوال نمبر 121 تا 128 ) :
خلائی سفر راکٹ کی ایجاد سے شروع ہوا۔ دراصل جرمنی نے اپنے دشمنوں کو ڈرانے کے لیے راکٹوں کا استعمال کیا۔ بعد میں جنگی مصروفیتوں کی وجہ سے خلائی سفر کا کام چند دنوں کے لیے لگ بھگ بند ہو گیا۔ چاند کا سفر ہوائی جہاز میں نہیں کیا جا سکتا کیونکہ خلا میں ہوا نہیں ہے اور ہوائی جہاز کی اڑان کے لیے ہوا کا طلب گار ہوتا ہے۔ اس کے برعکس راکٹ اس جگہ خوب اُڑتا ہے۔ راکٹ کی رفتار ہوائی جہاز کے مقابلے میں بہت تیز ہوتی ہے۔ چاند پر قدم رکھنے کے لیے مسافر یا ہواباز کو خلائی لباس پہننا بڑا ضروری ہوتا ہے۔

Q126

چاند پر قدم رکھنے کے لیے ہواباز یا مسافر کو کون سا لباس پہننا بہت ضروری ہوتا ہے؟

  1. (1) لوہے کا لباس
  2. (2) خلائی لباسCorrect answer
  3. (3) قیمتی لباس
  4. (4) معمولی لباس

Solution.

CBSE answer: (2)

جواب: (2) خلائی لباس

  1. عبارت کا آخری جملہ کہتا ہے کہ چاند پر قدم رکھنے کے لیے مسافر یا ہواباز کو خلائی لباس پہننا بڑا ضروری ہوتا ہے۔
  2. لوہے کا، قیمتی یا معمولی لباس عبارت میں مذکور نہیں۔
  3. خلائی لباس ہوا اور دباؤ کی کمی سے بچاتا ہے، اسی لیے ضروری ہے۔