By signing in you confirm you are 18 or older, or have your parent’s or guardian’s consent.

CTET 7 Feb 2026 Paper 1 Urdu, Question 125

Topic: Reading comprehension

Passage

ہدایات : نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھیے اور دیئے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجیے (سوال نمبر 121 تا 128 ) :
خلائی سفر راکٹ کی ایجاد سے شروع ہوا۔ دراصل جرمنی نے اپنے دشمنوں کو ڈرانے کے لیے راکٹوں کا استعمال کیا۔ بعد میں جنگی مصروفیتوں کی وجہ سے خلائی سفر کا کام چند دنوں کے لیے لگ بھگ بند ہو گیا۔ چاند کا سفر ہوائی جہاز میں نہیں کیا جا سکتا کیونکہ خلا میں ہوا نہیں ہے اور ہوائی جہاز کی اڑان کے لیے ہوا کا طلب گار ہوتا ہے۔ اس کے برعکس راکٹ اس جگہ خوب اُڑتا ہے۔ راکٹ کی رفتار ہوائی جہاز کے مقابلے میں بہت تیز ہوتی ہے۔ چاند پر قدم رکھنے کے لیے مسافر یا ہواباز کو خلائی لباس پہننا بڑا ضروری ہوتا ہے۔

Q125

ہوائی جہاز کے مقابلے میں راکٹ کی رفتار کیسی ہوتی ہے؟

  1. (1) بہت تیز ہوتی ہےCorrect answer
  2. (2) بہت دھیمی ہوتی ہے
  3. (3) بہت اچھی ہوتی ہے
  4. (4) بہت بلند ہوتی ہے

Solution.

CBSE answer: (1)

جواب: (1) بہت تیز ہوتی ہے

  1. عبارت کے مطابق راکٹ کی رفتار ہوائی جہاز کے مقابلے میں بہت تیز ہوتی ہے۔
  2. رفتار کے لیے تیز یا دھیمی کہا جاتا ہے؛ اچھی یا بلند رفتار عبارت کے الفاظ نہیں۔
  3. (2) بہت دھیمی اس کا اُلٹ ہے۔