Q150
دعویٰ (الف) : پڑھنا کسی لفظ کے صحیح تلفظ کے علاوہ کچھ اور بھی ہے۔
دلیل (ب) : پڑھنا ڈی کوڈ کرنا ہے۔
درج ذیل میں سے مناسب ترین متبادل کا انتخاب کریں :
- (1) (الف) اور (ب) دونوں صحیح ہیں لیکن (ب) (الف) کی صحیح توضیح نہیں ہے۔
- (2) (الف) صحیح ہے لیکن (ب) غلط ہے۔
- (3) (الف) غلط ہے لیکن (ب) صحیح ہے۔
- (4) (الف) اور (ب) دونوں صحیح ہیں اور (ب) (الف) کی صحیح توضیح ہے۔