Q149
پانچویں جماعت کا استاد طلبا کو کہانی لکھنے کے لیے دیتا ہے۔ بچے جب کہانی لکھ رہے ہوتے ہیں تو استاد کلاس روم میں چکر لگاتا ہے۔ جو بچے غلطیاں کرتے ہیں یا نئے الفاظ پوچھتے ہیں استاد ان کی مدد کرتا ہے۔ یہاں استاد کس رول میں ہے؟
- (1) منصوبہ ساز
- (2) تسہیل کار
- (3) تشخیص کار
- (4) مینیجر