‘شاگرد’ کی جمع ہے :
- (1) شاگرداینات
- (2) شاگردان
- (3) شاگردیناتین
- (4) شاگردوں
ہدایت : نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجیے : (سوال نمبر 129 تا 135)
ایک آدمی لالٹین لیے ندی کی طرف سے آتا ہوا نظر آیا۔ وہ قریب پہنچا تو پنڈت جی اس کے پاس جا کر بولے :
کیوں بھائی صاحب ! یہاں کہیں مسافروں کے ٹھہرنے کے لیے جگہ ملے گی؟
وہ آدمی رک گیا۔ غور سے پنڈت جی کی طرف دیکھ کر بولا: آپ پنڈت چندر دھر تو نہیں؟
اس آدمی نے ادب سے منشی جی کے پیروں پر سر جھکایا اور بولا : میں آپ کا شاگرد ہوں۔ میرا نام کرپا شنکر ہے۔
پنڈت جی کو بھی فوراً یاد آ گئی۔ بولے اوہو! تم کرپا شنکر ہو۔ اس وقت تو تم دبلے پتلے لڑکے تھے۔ کوئی آٹھ نو سال کے ہو گے۔
کرپا شنکر: جی ہاں، نواں سال تھا۔ میں نے وہاں آ کر انگریزی پڑھی۔ اب یہاں میونسپلٹی میں نوکر ہوں۔
‘شاگرد’ کی جمع ہے :
CBSE answer: (4)
جواب: (4) شاگردوں
احتیاط: (2) ‘شاگردان’ فارسی قاعدے کی جمع ہے اور لغت میں بھی ملتی ہے، مگر سوال اردو جمع کا ہے۔