لالٹین والے آدمی سے پنڈت جی نے کیا پوچھا؟
- (1) مسافروں کے ٹھہرنے کی جگہ
- (2) کسی دوست کے بارے میں
- (3) کسی ہوٹل کے بارے میں
- (4) کسی ہسپتال کے بارے میں
ہدایت : نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجیے : (سوال نمبر 129 تا 135)
ایک آدمی لالٹین لیے ندی کی طرف سے آتا ہوا نظر آیا۔ وہ قریب پہنچا تو پنڈت جی اس کے پاس جا کر بولے :
کیوں بھائی صاحب ! یہاں کہیں مسافروں کے ٹھہرنے کے لیے جگہ ملے گی؟
وہ آدمی رک گیا۔ غور سے پنڈت جی کی طرف دیکھ کر بولا: آپ پنڈت چندر دھر تو نہیں؟
اس آدمی نے ادب سے منشی جی کے پیروں پر سر جھکایا اور بولا : میں آپ کا شاگرد ہوں۔ میرا نام کرپا شنکر ہے۔
پنڈت جی کو بھی فوراً یاد آ گئی۔ بولے اوہو! تم کرپا شنکر ہو۔ اس وقت تو تم دبلے پتلے لڑکے تھے۔ کوئی آٹھ نو سال کے ہو گے۔
کرپا شنکر: جی ہاں، نواں سال تھا۔ میں نے وہاں آ کر انگریزی پڑھی۔ اب یہاں میونسپلٹی میں نوکر ہوں۔
لالٹین والے آدمی سے پنڈت جی نے کیا پوچھا؟
CBSE answer: (1)
جواب: (1) مسافروں کے ٹھہرنے کی جگہ
احتیاط: (3) ہوٹل بھی ٹھہرنے کی جگہ ہے، مگر پنڈت جی نے ہوٹل کا نام نہیں لیا؛ انھوں نے عام طور پر ٹھہرنے کی جگہ پوچھی۔