Q117
کلاس میں بچوں میں تعامل کے لیے ایک استاد کی حیثیت سے آپ کیا سہولت فراہم کریں گے؟
(a) طلبا کی زیادہ سوال پوچھنے میں حوصلہ افزائی
(b) جوڑوں اور گروپ میں کام کرنا اور طلبا کی رائے طلب کرنا
(c) انھیں متن کو با آواز بلند پڑھنے کے لیے کہنا اور انفرادی ردعمل کا اظہار کرنا تا کہ انفرادی آموزش ہو سکے
(d) تعامل اور ایک دوسرے سے سوالات پوچھنے کے لیے مکالموں کو پڑھنا
- (1) (b)، (c)، (d) صحیح ہے۔
- (2) (a)، (b)، (d) صحیح ہے۔
- (3) (a)، (c)، (d) صحیح ہے۔
- (4) (a)، (b)، (c) صحیح ہے۔