Q116
نئے آموزگاروں سے متعلق درج ذیل بیانات میں سے کون سا بیان درست ہے :
- (1) بالکل سے نئے آموزگاروں کو نئے تصورات کو سمجھنے میں پریشانی ہوتی ہے
- (2) بالکل سے نئے آموزگاروں نئے تصورات کو جزوی طور پر سمجھ لیتے ہیں
- (3) بالکل سے نئے آموزگار مجرد تصورات سے ترغیب حاصل کرتے ہیں
- (4) بالکل سے نئے آموزگار مجرد تصورات کو سمجھ لیتے ہیں