Q110
درج ذیل میں سے کون پڑھنے کی ذیلی مہارت نہیں ہے :
- (1) معنی اخذ کرنا اور غیر مانوس الفاظ کو استعمال کرنا
- (2) بطور خاص ضروری معلومات کے حصول کے لیے غائر مطالعہ کرنا
- (3) ہر لفظ کے ہجے کو جاننا
- (4) لفظیات کی شناخت اور کلیدی الفاظ کا انتخاب
درج ذیل میں سے کون پڑھنے کی ذیلی مہارت نہیں ہے :
CBSE answer: (3)
جواب: (3) ہر لفظ کے ہجے کو جاننا