Q109
سائنسی تصورات سے متعلق متن کو سمجھ کر پڑھنے میں استاد کو زبان کی آموزش کے کچھ پہلو نظر آ رہے ہیں۔ وہ ایسے طلبا کا انتخاب کرتا ہے جنھیں اس طرح کے متن کو پڑھنے اور سمجھنے میں دشواری ہوتی ہے۔ اس طرح کی مشق کو کیا کہتے ہیں؟
- (1) اعلا مہارتیں
- (2) تفکری مہارتیں
- (3) فیڈ بیک کی تدریس
- (4) معاونتی تدریس