Q103
وہ پتّوں وہ پھولوں کا ______ چومنا
دیے گئے لفظوں میں سے صحیح لفظ بھریے :
- (1) لب
- (2) آنکھ
- (3) پیشانی
- (4) منہ
ہدایت : نیچے دیے ہوئے شعری حصّے کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجیے : (سوال نمبر 100 تا 105)
یہ ہندوستان ہے ہمارا وطن
محبت کی آنکھوں کا تارا وطن
ہمارا وطن دل سے پیارا وطن
ہوا میں درختوں کا وہ جھومنا
وہ پتوں وہ پھولوں کا منہ چومنا
وہ ساون میں کالی گھٹاؤں کی بہار
وہ برسات کی ہلکی ہلکی پھوار
ہمارا وطن دل سے پیارا وطن
وہ باغوں میں کوئل وہ جنگل میں مور
وہ گنگا کی لہریں وہ جمنا کا زور
وہ پتّوں وہ پھولوں کا ______ چومنا
دیے گئے لفظوں میں سے صحیح لفظ بھریے :
CBSE answer: (4)
جواب: (4) منہ
احتیاط: 'لب' اور 'پیشانی' بھی چومنے کے ساتھ آتے ہیں، مگر خالی جگہ نظم کے اصل لفظ سے بھرنی ہے۔