By signing in you confirm you are 18 or older, or have your parent’s or guardian’s consent.

CTET 8 Feb 2026 Paper 1 Urdu, Question 100

Topic: Poem comprehension

Passage

ہدایت : نیچے دیے ہوئے شعری حصّے کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجیے : (سوال نمبر 100 تا 105)
یہ ہندوستان ہے ہمارا وطن
محبت کی آنکھوں کا تارا وطن
ہمارا وطن دل سے پیارا وطن
ہوا میں درختوں کا وہ جھومنا
وہ پتوں وہ پھولوں کا منہ چومنا
وہ ساون میں کالی گھٹاؤں کی بہار
وہ برسات کی ہلکی ہلکی پھوار
ہمارا وطن دل سے پیارا وطن
وہ باغوں میں کوئل وہ جنگل میں مور
وہ گنگا کی لہریں وہ جمنا کا زور

Q100

شاعر نے وطن کے درختوں کو کس میں جھومتا ہوا بتایا ہے؟

  1. (1) ہوا میںCorrect answer
  2. (2) پہاڑوں میں
  3. (3) باغوں میں
  4. (4) فضا میں

Solution.

CBSE answer: (1)

جواب: (1) ہوا میں

  1. نظم کا مصرع ہے: 'ہوا میں درختوں کا وہ جھومنا'۔
  2. یعنی شاعر کہتا ہے کہ وطن کے درخت ہوا میں جھومتے ہیں۔

احتیاط: 'فضا' کا مطلب بھی ملتا جلتا ہے، مگر نظم میں 'ہوا' کا لفظ آیا ہے۔ 'باغوں' کا ذکر کوئل کے ساتھ ہے، درختوں کے جھومنے کے ساتھ نہیں۔