Q145
زبان کی ترسیلی و ابلاغی تدریس ______ کی باہمی وابستگی پر زور دیتی ہے۔
- (1) زبان اور ترسیل و ابلاغ (Language and communication)
- (2) زبان اور بات چیت (Language and conversation)
- (3) زبان اور رویّہ (Language and behaviour)
- (4) زبان اور نفسیات (Language and psychology)