Q144
بچّے اپنی عمر کے ابتدائی برسوں میں دیوار پر ، فرش پر اور اپنی نوٹ بُک پر لکیریں کھینچتے ہیں۔ لسانی آموزش میں یہ مرحلہ کہلاتا ہے ( ______ )
- (1) لکیریں کھینچنا/اسکربلنگ (scribbling)
- (2) تشکیلی نو آزاد اتفاقی خواندگی (emergent literary)
- (3) تحریری مہارت (writing skills)
- (4) گرافک ڈیولپمنٹ (graphic development)