Q103
شاعر کے نزدیک کس کی روشنی اندر ہی رہتی ہے؟
- (1) محلوں کی روشنی
- (2) بنگلوں کی روشنی
- (3) گھروں کی روشنی
- (4) تاروں کی روشنی
ہدایات : نیچے دی ہوئی شعری حصے کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجیے (سوال نمبر 100 تا 105) :
جُھٹ پُٹے کے وقت گھر سے ایک مٹی کا دیا
ایک بڑھیا نے سرِ رہ لا کے روشن کر دیا
تاکہ رہ گیر اور پردیسی کہیں ٹھوکر نہ کھائیں
راہ سے آساں گزر جائے ہر اک چھوٹا بڑا
یہ دیا بہتر ہے اُن جھاڑوں سے اور فانوس سے
روشنی محلوں کے اندر ہی رہی جن کی سدا
گر نکل کر اِک ذرا محلوں سے باہر دیکھیے
ہے اندھیرا گھُپ در و دیوار پر چھایا ہوا
سرخ رؤ آفاق میں وہ رہ نما مینار ہیں
روشنی سے جن کی ملاحوں کے بیڑے پار ہیں
شاعر کے نزدیک کس کی روشنی اندر ہی رہتی ہے؟
CBSE answer: (1)
جواب: (1) محلوں کی روشنی
احتیاط: (3) گھروں کی روشنی دھوکا دے سکتی ہے، کیونکہ دیا بھی گھر سے آیا، مگر اسے باہر راستے پر رکھا گیا۔