Q143
درج ذیل میں سے کون بچوں کو کہانی سنانے کے بارے میں غلط ہے؟
کہانی سننے سے بچوں کو مدد ملتی ہے :
- (1) جملوں کی ساخت سیکھنے میں
- (2) حل مسائل کی مہارتوں کے فروغ میں
- (3) زندگی میں قابل اتباع اخلاقی اقدار سیکھنے میں
- (4) نئے لفظوں کو سیکھنے اور اپنی لفظیات میں اضافہ کرنے میں