Q137
زبان کی آموزش کے لیے کہانیوں کے مجموعے اور دوسرے بیانیہ موادوں کی سفارش بطور امدادی مواد کے لیے کی گئی ہے۔
امدادی مواد کا اہم مقصد کیا ہے :
- (1) غائر مطالعے کو فروغ دینا
- (2) اخلاقی آموزش کو فروغ دینا
- (3) توسیعی مطالعے کو فروغ دینا
- (4) کثیر لسانیت کو فروغ دینا