By signing in you confirm you are 18 or older, or have your parent’s or guardian’s consent.

CTET 8 Feb 2026 Paper 1 Urdu, Question 130

Topic: Reading comprehension

Passage

ہدایت : نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجیے : (سوال نمبر 129 تا 135)
ایک آدمی لالٹین لیے ندی کی طرف سے آتا ہوا نظر آیا۔ وہ قریب پہنچا تو پنڈت جی اس کے پاس جا کر بولے :
کیوں بھائی صاحب ! یہاں کہیں مسافروں کے ٹھہرنے کے لیے جگہ ملے گی؟
وہ آدمی رک گیا۔ غور سے پنڈت جی کی طرف دیکھ کر بولا: آپ پنڈت چندر دھر تو نہیں؟
اس آدمی نے ادب سے منشی جی کے پیروں پر سر جھکایا اور بولا : میں آپ کا شاگرد ہوں۔ میرا نام کرپا شنکر ہے۔
پنڈت جی کو بھی فوراً یاد آ گئی۔ بولے اوہو! تم کرپا شنکر ہو۔ اس وقت تو تم دبلے پتلے لڑکے تھے۔ کوئی آٹھ نو سال کے ہو گے۔
کرپا شنکر: جی ہاں، نواں سال تھا۔ میں نے وہاں آ کر انگریزی پڑھی۔ اب یہاں میونسپلٹی میں نوکر ہوں۔

Q130

لالٹین والا آدمی پنڈت جی کا کون نکلا؟

  1. (1) پرانا پڑوسی
  2. (2) پرانا شاگردCorrect answer
  3. (3) پرانا ہم جماعت
  4. (4) پرانا شناسا

Solution.

CBSE answer: (2)

جواب: (2) پرانا شاگرد

  1. اس آدمی نے خود کہا: میں آپ کا شاگرد ہوں، میرا نام کرپا شنکر ہے۔
  2. پنڈت جی کو بھی یاد آ گیا کہ جب وہ آٹھ نو برس کا دبلا پتلا لڑکا تھا تب سے وہ اسے جانتے ہیں، اس لیے وہ پرانا شاگرد ہے۔

احتیاط: (4) پرانا شناسا بھی ٹھیک لگتا ہے، مگر عبارت رشتہ صاف بتاتی ہے: استاد اور شاگرد۔