By signing in you confirm you are 18 or older, or have your parent’s or guardian’s consent.

CTET 8 Feb 2026 Paper 1 Urdu, Question 119

Topic: Pedagogy of language

Q119

دعویٰ (الف) : زبان ثقافتی آگاہی اور اظہار کے تنقیدی پہلو کی تشکیل کرتا ہے اور اسے طلبا میں فروغ پانے والی اہم صلاحیتوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
دلیل (ب) : ثقافتی آگاہی اور اظہار کی مہارتیں طلبا میں تشخیص، وابستگی اور دوسروں کی تہذیب و ثقافت اور شناخت کی تحسین کا احساس پیدا کرتی ہیں۔
درج ذیل میں سے موزوں ترین متبادل کا انتخاب کریں :

  1. (1) (الف) اور (ب) دونوں صحیح ہیں لیکن (ب) (الف) کی صحیح توضیح نہیں ہے۔
  2. (2) (الف) صحیح ہے لیکن (ب) غلط ہے۔
  3. (3) (الف) غلط ہے لیکن (ب) صحیح ہے۔
  4. (4) (الف) اور (ب) دونوں صحیح ہیں اور (ب) (الف) کی صحیح توضیح ہے۔Correct answer

Solution.

CBSE answer: (4)

جواب: (4) (الف) اور (ب) دونوں صحیح ہیں اور (ب) (الف) کی صحیح توضیح ہے۔

  1. دعویٰ صحیح ہے: زبان کے ذریعے ہی بچہ اپنی ثقافت کو جانتا اور ظاہر کرتا ہے، اور یہ اہم صلاحیت ہے۔
  2. دلیل بھی صحیح ہے: ثقافتی آگاہی بچے میں اپنی پہچان، وابستگی اور دوسروں کی تہذیب کی قدر پیدا کرتی ہے۔
  3. دلیل یہ بتاتی ہے کہ اس صلاحیت کو اہم کیوں مانا جاتا ہے، اس لیے یہ دعوے کی توضیح ہے۔