Q114
پہلی جماعت کا استاد اپنے بچوں سے دیوار پر اپنی پسند کی آڑی ترچھی لائنیں کھینچنے، کچھ بنانے اور لکھنے کے لیے کہتا ہے۔ استاد کس چیز کی حوصلہ افزائی کرتا ہے؟
- (1) لطف و مزاح
- (2) لکھنے کی مہارت کو فروغ
- (3) حروف تہجی لکھنے کی شروعات
- (4) نوخواندگی کا فروغ