لفظ کی جمع ہے
- (1) الفاظ
- (2) لفظیات
- (3) لفّاظ
- (4) لفّاظظین
ہدایات : نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھیے اور دیئے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجیے (سوال نمبر 91 تا 99) :
ابراہیم کا طویل تیس سالہ عہدِ حکومت دکن کی ملی جلی تہذیب کی ایک درخشاں مثال ہے۔ اس نے اپنی ابتدائی نوجوانی تلنگی زبان کے گہوارے وجیانگر میں گزاری تھی۔ اس کا دربار تلنگی زبان کے شاعروں اور ادیبوں سے بھرا رہتا تھا اور اس نے ایک بڑے تلنگی شاعر پونا گنتی تلنگناریا کو سلطنت کا ملک الشعراء مقرر کیا۔ وہ تلنگی زبان کے حلقوں میں اتنا ہر دل عزیز ہوا کہ اس کے نام کو ہندوانہ روپ دے کر ”ملی بھرام“ (ملک ابراہیم) بنا دیا گیا۔ اب فارسی اور تلنگی کے دوش بہ دوش ایک تیسری زبان کا ستارہ اُفق سے اٹھتا ہوا نظر آتا ہے۔ یہ دکنی اردو کا ستارہ ہے۔ محمد قلی قطب شاہ نے اس کی سرپرستی کی اور دکنی اردو کے پہلے صاحبِ دیوان شاعر کی حیثیت سے بقائے دوام حاصل کی۔ ان کے دیوان میں عربی فارسی کے علاوہ سیکڑوں ہندی کے الفاظ ایسے ہیں جنھیں فارسی اور عربی الفاظ کے ساتھ سمو دیا گیا ہے۔ ان کے دیوان کو اردو اور ہندی والے نہایت آزادی کے ساتھ اپنی اپنی لپی میں چھاپ کر شائع کرتے ہیں۔
لفظ کی جمع ہے
CBSE answer: (1)
جواب: (1) الفاظ
احتیاط: (3) لفّاظ دیکھنے میں جمع جیسا لگتا ہے مگر یہ واحد صفت ہے۔