Q150
آپ اپنے کمرۂ جماعت میں زبان کا شاندار ماحول پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو ( ______ )
- (1) اپنے آموزگاروں کی یہ حوصلہ افزائی کیجیے کہ وہ کلاس میں دورانِ گفتگو حرف انگلش ہی بولیں
- (2) اپنی کلاس میں زبان کا لیب قائم کرنا
- (3) والدین کو لسانی کھیل اور سرگرمیوں کو خرید کر حاصل کرنے پر آمادہ کریں
- (4) وہ موقع فراہم کریں : جہاں زبان دیکھی جاتی ہے ، اس کی نگہداشت ہوتی ہے اور آموزگاروں کے ذریعے اس کا استعمال کیا جاتا ہے