Q148
جب شیرخوار بچّے اور بہت کم عمر کے بچّے ایک ایسے ماحول میں رہتے ہیں جہاں انھیں زبان کے اظہار کا کوئی تجربہ نہیں ہوتا۔ ان بچّوں کا لسانی فروغ شدید طور پر کمزور اور خراب ہوتا ہے۔ یہ معذوریاں ناقابلِ تنسیخ ہوتی ہیں۔ درج ذیل میں سے کون سی اصطلاح اس کی وضاحت کرتی ہے؟
- (1) موروثی/خِلقی (Nativism)
- (2) نشو و نما کا حساس دور (Sensitive periods of development)
- (3) سماجی لسانی (Sociolinguistics)
- (4) معنیاتی (Semantics)