By signing in you confirm you are 18 or older, or have your parent’s or guardian’s consent.

CTET 7 Feb 2026 Paper 1 Urdu, Question 141

Topic: Pedagogy of language

Q141

کمرۂ جماعت میں شاعری کی تدریس میں استاد سب سے پہلے ایک نظم کو پڑھتا ہے/اس کی بلند خوانی کرتا ہے۔ پھر آموزگاروں کو اجتماعی کاموں میں شامل کر لیتا ہے۔ ایک گروپ نظم کے نفسِ موضوع پر لکھتا ہے۔ دوسرا گروپ اصل کردار کی خاکہ کشی کی تصویر بناتا ہے اور پھر ایک اور گروپ نظم کا خلاصہ لکھتا ہے۔ اس سرگرمی کا مقصد ہے ( ______ )

  1. (1) آموزگاروں کو حیرانی میں ڈالنا اور توجہ منتقل کرنا
  2. (2) کمرۂ جماعت میں آموزگاروں کی محض شمولیت
  3. (3) آموزگاروں کی صلاحیتوں اور دلچسپیوں کا موقع فراہم کرناCorrect answer
  4. (4) آموزگاروں کو تجزیہ کے لیے تیار کرنا

Solution.

CBSE answer: (3)

جواب: (3) آموزگاروں کی صلاحیتوں اور دلچسپیوں کا موقع فراہم کرنا

  1. ہر گروپ کو الگ کام ملا: کوئی موضوع لکھتا ہے، کوئی تصویر بناتا ہے، کوئی خلاصہ لکھتا ہے۔
  2. اس طرح مختلف صلاحیت اور دلچسپی والے بچوں کو اپنی طاقت کے مطابق کام کرنے کا موقع ملتا ہے۔

احتیاط: (2) محض شمولیت ادھورا جواب ہے؛ کاموں کا تنوع ہی اصل مقصد بتاتا ہے۔