Q117
مؤثر ترسیل و ابلاغ (Communication) کو یقینی بنانے کے لیے یہ ضروری ہے کہ ______
- (1) باقاعدہ وقفوں میں دوسروں کے درمیان مداخلت کی جاتی رہے
- (2) متواتر حرکت میں رہے اور اشاروں کی حرکات و سکنات کو جاری رکھے
- (3) جو کچھ بھی تمہارے دماغ میں آئے بولتے رہو
- (4) دوسروں کی پہلے سنیے