Q115
کمرۂ جماعت میں بیٹھنے کا انتظام سیٹنگ ارینجمنٹ (Seating arrangement) لچیلا ہونا چاہیے۔ یہ ______ کی وجہ سے ہے
- (1) اس سے طلبا کو مستقل دوستانہ گروپ بنانے سے باز رکھا جا سکتا ہے/ جائے گا
- (2) اس سے بہت سے گروپ ، جوڑے اور کل جماعتی سرگرمیوں کو منعقد کرنے میں مدد ملے گی
- (3) اس سے طلبا کو یہ آزادی حاصل ہو سکے گی کہ وہ اپنی سیٹ کو جہاں چاہیں اور جب چاہیں ان کی جگہ سے ہٹا کر کہیں اور لگا سکیں
- (4) اس سے استاد کو یہ مدد ملے گی کہ وہ اپنے کمرۂ جماعت میں مساوات کو یقینی بنا سکے