Q113
بغیر تفصیلات جن کو نظر انداز کیا جا سکتا ہو ، شامل کیے بغیر جامع و اختصار نویسی کی صلاحیت کو بالکل صحیح اور نپی تلی مہارت کے ساتھ حاصل کرنے والی اس مہارت کو ______ کہا جاتا ہے۔
- (1) خلاصہ کرنا/ تلخیص (summarizing)
- (2) طریق عمل نویسی (process writing)
- (3) نوٹ لینا (note-taking)
- (4) نوٹ بنانا (note-making)