Q110
آپ کو ایسے موضوعات کے مطالعہ میں دلچسپی ہے جیسے کوڈ مکسنگ (code-mixing) ، کوڈ سوئچنگ (code-switching) ، بچوں کی زبان اور خفیہ زبانیں۔ ان موضوعات کے مطالعہ کے لیے آپ کو درج ذیل میں سے کس ضابطے کی ضرورت ہوگی؟
- (1) تہذیبی و ثقافتی نفسیات (Cultural psychology)
- (2) انسانیات (Anthropology)
- (3) سماجیت (Sociology)
- (4) سماجی-لسانی (Sociolinguistics)