Q108
دو سے تین ماہ کی عمر کے طفلِ شیرخوار (دودھ پیتے بچے) کھلی مصوتی آوازوں (open vowel sounds) کو ادا کرنے کے قابل ہوتے ہیں۔ یہ آوازیں ______ کی مثال ہیں۔
- (1) سریلی آواز میں بولنے/ توجہ حاصل کرنے والی آواز (cooing)
- (2) غیر مربوط آواز/ تتلاہٹ (babbling)
- (3) چیخنے والی چلّاہٹ کی آواز (shouting)
- (4) یک لفظی نطق و گویائی (one-word utterances)