Q106
چومسکی نے یہ رائے دی ہے کہ کسی زبان کو حاصل کرنے کی قدرتی صلاحیت ہماری بے مثل انسانی حیاتیاتی میراث کا نتیجہ ہوتی ہے۔ اس میراث کو جانا جاتا ہے بطور
- (1) لسانی توافقی درجہ (language adaptation degree)
- (2) زبان کی تحصیلی عملداری (language acquire domain)
- (3) زبان کو قبول کرنے کی طلب (language acceptance desire)
- (4) لسانی تحصیلی آلہ (language acquisition device)